30

کراچی یونیورسٹی کا بہترین جامعات میں شامل ہونا خوش آئند ہے، وائس چانسلر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے کہا کہ جامعہ کراچی کی برطانوی ادارے کوئکواریلی سائمنڈز (کیو ایس) جامعات کی عالی درجہ بندی 2019ء میں ایشیاءکی 500 بہترین اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شامل کی جانے والی 23 پاکستانی جامعات میں سے اعلیٰ اور معیاری تحقیقی وتدریسی سرگرمیوں کی بناءپرجامعہ کراچی کو 9 (نواں)نمبر دیا گیا ہے۔ کیو ایس جامعات کی عالی درجہ بندی ایشیاءکی500 بہترین اعلیٰ تعلیمی اداروں میںجامعہ کراچی 251 ویں نمبر پر فائز ہے۔ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے کہا کہ جامعہ کراچی کی درجہ بندی میں بہتری خوش آئند ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں