43

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے بھائی گرفتار

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے بھائی کو گلستان جوہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عامر العباد کو چیک باؤنس ہونے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔

وکیل طارق نیازی نے 40 لاکھ کا چیک باؤنس ہونے پر مقدمہ درج کرایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں