48

جادو کروانے کا شبہ ، گوجرانوالہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،3 افراد جاں بحق

جادو کروانے کے شبہے پر ، گوجرانوالہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،3 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے فتومنڈ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں گولیاں چل گئیں ، واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے جاںبحق اور زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا، ایس پی کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں